جونیئر ایشیا کپ ہاکی فائنل, بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

Advertisements
جونیئرایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
عمان کے شہر صلالہ میں ہونے والے ایونٹ میں بھارت نے پاکستان کو فائنل میں شکست دےدی۔
Advertisements
بھارت نے چوتھی مرتبہ جونیئر ایشیاکپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے، بھارتی جونیئر ہاکی ٹیم نے پاکستان کو 1-2 گول سے شکست دی۔