Advertisements

آزاد رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن ن لیگ میں شامل

Jugnu Mohsin
Advertisements

اوکاڑہ سے منتخب ہونے والی آزاد رکن پنجاب اسمبلی جگنو محسن نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونےکا اعلان کردیا۔

جگنو محسن پی پی 184 سے 2018 میں آزاد حیثیت سے کامیاب ہوئی تھیں۔جگنو محسن کہتی ہیں کہ حمزہ شہباز کی شکرگزار ہوں،انہوں نے خوش اسلوبی سے مجھے بلایاادھر حمزہ شہباز نے جگنو محسن کی ن لیگ میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ہے۔

Advertisements