Advertisements

ایس پی ساجد حسن چوہدری کی ہدایت پربہاول پور ریجن کی پٹرولنگ پوسٹس پر یوم آزادی کی تقریبات

SP sajid Hassan
Advertisements

بہاول پور:16/اگست( )ایس پی پنجاب ہائی وے پٹرول بہاول پور ریجن ساجد حسن چوہدری کی ہدایت  پربہاول پور ریجن کی مختلف پٹرولنگ پوسٹس پر یوم آزادی کی تقریبات کے حوالے سے پرچم کشائی اور سلامی کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ علاوہ ازیں 13اگست کو ضلع رحیم یارخاں میں ٹریفک قوانین آگاہی مہم کے سلسلہ میں ٹریفک واک کی گئی جس میں لوگوں کو ٹریفک قوانین کے متعلق آگاہ کیا گیا۔