میں اپنے والد گرامی نواب صلاح الدین عباسی کی طرز سیاست پر عمل پیرا ہوں جو ہمیشہ شرافت کے علمبردار رہے پرنس بہاول عباسی کا اظہار خیال
گزشتہ پانچ سالہ دور میں ریکارڈ ترقی اتی کام کرائے اب اگر دوبارہ موقع لیا تو احمد پور شرقیہ میں ترقی کی ایک ترقی ایک نئی تاریخ رقم کروں گا صاحبزادہ محمد گذرین عباسی کا فاروق چہاں ذرا راجپوت کی اقامت گاہ پر قانون میٹنگ سے خطاب
احمد پور شر قیہ( نامہ نگار )آزاد امیدوار قومی اسمبلی پرنس بہاول عباس خان عباسی اور آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی صاحبزادہ محمد گزین خان عباسی کی انتخابی مہم شہر احمد پور شرقیہ اور اس کے نواحی علاقوں میں جاری ہے دونوں دونوں امیدوار اکٹھے اور بعض مقامات پر علیحدہ علیحدہ کارنر میٹنگز اور جلسوں سے خطاب کر رہے ہیں -گزشتہ روز فاروق راجپوت چوہان کی اقامت گاہ پر کارنر میٹنگ منعقد کی گئی جہاں دونوں امیدواروں کا والہانہ استقبال کیا گیا اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے پرنس بہاول عباس عباسی نے کہا کہ وہ اپنے والد گرامی نواب صلاح الدین عبّاسی کی طرز سیاست پر عمل پیرا ہیں جو ہمیشہ شرافت کے علمبردار رھے امیدوار صوبائی اسمبلی صاحبزادہ گزین عباسی نے کہاکہ کے انہوں نے اپنے گزشتہ پانچ سالہ دور نمائندگی میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے -حلقہ کے عوام نے دوبارہ موقع دیا تو احمد پور شرقیہ میں ترقی کی ایک نئی تاریخ رقم کر یں گے