اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سالانہ ترقیاتی پروگرام میں 85 ارب روپے کا غیر معمولی اضافہ، حجم 645 ارب روپے ہوگیا: عثمان بزدار

Usman Buzdar

پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی پروگرام، ترقی کے نئے باب رقم ہوں گے،رواں مالی سال متعدد منصوبے مکمل ہوں گے

لاہور18 دسمبر:-وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہاہے کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام برائے سال 2021-22 کے حجم میں 85ارب روپے کا غیر معمولی اضافہ کیا گیا ہے اور85ارب روپے کے اضافے سے سالانہ ترقیاتی پروگرام کاحجم 645ارب روپے ہوگیا ہے۔انہوں نے کہاکہ موجودہ ترقیاتی پروگرام پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی پروگرام ہے اوریہ ترقیاتی پروگرام پنجاب میں ترقی کے نئے باب رقم کرے گا۔رواں مالی سال متعدد منصوبے مکمل ہوں گے اورصوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کی رفتار مزید تیز ہوگی-

مزید پڑھیں