Advertisements

بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 86 پیسے کا اضافہ

Nepra hikes power tariff by Rs2.56 per unit for June
Advertisements

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 86 پیسے کا اضافہ کردیا۔

 نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی نے سی پی پی اے -جی کی درخواست پر بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دی۔

Advertisements

 ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 2 روپے 86 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے، اس کا اطلاق صرف مئی کے ماہ کے بلوں پر ہوگا۔