Advertisements

تحصیل ھیڈکواٹر ھسپتال احمد پور شرقیہ میں بلڈ ڈونیشن کیمپ کا افتتاح

Inauguration of Blood Donation Camp
Advertisements

تحصیل ھیڈکواٹر ھسپتال احمد پور شرقیہ میں
بلڈ ڈونیشن کیمپ کا افتتاح ڈاکٹر وسیم عباس سندھو اور چیرمین بلدیہ احمد پور شرقیہ ملک عٽمان رشید بوبک نے اپنے دست مبارک سے کیا۔ بلڈ ڈونیشن کیمپ سے حاصل کردہ خون تھلسیمیا کے بچوں کو مفت لگایا جائے گا۔ چیرمین بلدیہ نے موقع پر ایک بوتل خون عطیہ کی۔ ڈاکٹر وسیم عباس سندھو نے عوام سے اس کار خیر میں بھرپور شرقت کرنے کی اپیل کی ہے تہکہ تھلسیمیا کے دکھی بچوں کی خدمت کی جا سکے

Inauguration of Blood Donation Camp 2
Inauguration of Blood Donation Camp 3