Advertisements

عمران خان کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کافیصلہ

Advertisements

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے

 عمران خان کی بجائے سابق ارکان اسمبلی ہی انتخابات لڑیں گے ، الیکشن کمیشن نے 33 ضمنی انتخابات کے حلقوں میں 16 مارچ کو الیکشن شیڈول جاری کر رکھا ہے۔

Advertisements

ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے فیصلہ ہوا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف ضمنی انتخابات میں خود حصہ لیں گے ، چیئرمین تحریک انصاف نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر فیصلہ تبدیل کر لیا ہے ۔