سابق وزیراعظم عمران خان نے شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے سے قبل ہی قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر عمران خان کا استعفیٰ جاری کیا گیا۔
عمران خان کے استعفے میں لکھا کہ ہے وہ قومی اسمبلی کی نشست سے مستعفی ہوتے ہیں