Advertisements

عمران خان کو چھپکلی سے ڈر لگتا ہے، آصف زرداری

Imran Khan is afraid of lizards, Asif Zardari
Advertisements

 آصف علی زرداری نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کو چھپکلی سے ڈر لگتا ہے۔

کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ عمران خان کو چھپکلی سے ڈر لگتا ہے، میں تھانوں میں تین تین ماہ رہا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ ’عمران خان صرف 8 گھنٹے کیلئے تھانے گیا، اسے تو چھپکلی سے بھی ڈر لگتا ہے، تھانے کے ماحول میں عمران خان کو ڈال دیا تو  یہ گورا صاحب پریشان ہو جائے گا

Advertisements