Advertisements

عمران خان کی ضمامتیں منظور ہونا انصاف کی فتح ہے حافظ مظفر کریم مغل ایڈووکیٹ

Malik Muzzafar Karim advocate
Advertisements

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج تمام مقدمات میں جلد ہی ضمانتیں ہوجائیں گی تحصیل صدرپاکستان تحریک انصاف


احمد پورشرقیہ (جمشید اقبال بھٹی سے )پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل صدر انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر ماہر قانون دان حافظ مظفر کریم مغل ایڈووکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی ضمامتیں منظور ہونا انصاف کی فتح ہے  بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج تمام مقدمات میں جلد ہی ضمانتیں ہوجائیں گی جس کے بعد ہمارا قائد عوامی لیڈر اڈیالا جیل کی سلاخوں سے رہا ہوکر عوام کے درمیان ہونگے اس کے لئے پی ٹی آئی لیگل ٹیم کو خیراج تحسین پیش کرتا ہوں اور عوام کو مبارکباد دیتا ہوں انہوں نے مزید کہا کہ اگر عمران خان کی جگہ کوئی دیگر سابق وزیراعظم اتنا عرصہ جیل میں رہتاتو وہ بیمار ہونےکابہانے بناکر ملک سے رفوچکر ہوکر بیرون ملک جابیٹھتا مگر میرے قائد عمران خان کا جینا مرنا سب کچھ پاکستان کے لئے ہے یہی وجہ ہے کہ اس نے ہر طرح کی ڈلیل کو مسترد کیا 

Advertisements