مری میں شریف فیملی کی اہم بیٹھک، ماہ نور صفدر اور ان کے شوہر بھی خصوصی ظہرانے پر مدعو
Advertisements
وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور حمزہ شہباز نے شرکت کی, ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور انتظامی یونٹس سے متعلق مشاورت کی گئی
مری : مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی رہائش گاہ چھانگلہ گلی میں شریف فیملی کی اہم بیٹھک ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور حمزہ شہباز نے شرکت کی۔ مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر اور ان کے داماد کو بھی خصوصی ظہرانے پر مدعو کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ملکی مجموعی سیاسی صورتحال اور انتظامی یونٹس سے متعلق مشاورت کی گئی
Advertisements

