Advertisements

مخدوم سید زمرد حسین بخاری کی چچی محترمہ کے انتقال پر مخدوم سید افتخار حسن گیلانی کی تعزیت اور فاتحہ خوانی

Iftikhar Gillani offering Fateha for the departed soul of aunt of Makhdoom Zammurud Bukkhari
مخدوم سید افتخار حسن گیلانی بنگلہ بخاری پر مخدوم سید زمرد حسین بخاری کی چوتھی مرحومہ کے انتقال پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے
Advertisements

تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے نے بنگلہ بخاری پہنچ کر تعزیت کی ولی عہد دربار مخدوم زادہ غلام حسن زمرد بخاری بھی موجود تھے

اوچ شریف:  تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے مخدوم سید افتخار حسن گیلانی کی بنگلا بخاری آمد

Advertisements

سجادہ نشین مخدوم سید زمرد حسین بخاری سے ان کی چچی کے انتقال پر تعزیت کی اور مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی -ولی عہد دربار مخدوم زادہ سید حسن زمرد بخاری  بھی اس موقع پر موجود تھے-

دونوں گدی نشینوں نے اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پربھی تبادلہ خیال کیا