سابق یونین ناظم اور سابق تحصیل صدر بار دیوان عبدالرشید ایڈووکیٹ کا پرنس بہاول عباس عباسی کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر
Advertisements
افطار ڈنر کی تقریب میں زمینداروں اہلیان علاقہ وکلاء اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی
احمدپورشرقیہ: تحصیل بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور سابق یونین ناظم خرم پور
دیوان عبدالرشید ایڈووکیٹ نے پرنس بہاول عباس خان عباسی کے اعزاز میں اپنی اقامت گاہ پر پرتکلف افطار ڈنر دیا جس میں وکلاء اہلیان علاقہ اور زمین داروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
Advertisements
یاد رہے کہ پرنس بہاول عباس عباسی گذشتہ سے پیوستہ روز لاہور سے صادق گڑھ پیلس پہنچے تھے اور گزشتہ شام سے انہوں نے اپنے حلقہ انتخاب میں – اپنے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر میں شرکت کا آغاز کر دیا ہے- پرنس بہاول عباس عباسی نے گزشتہ روز صادق گڑھ پیلس میں مختلف وفود سے ملاقات بھی کی اور ان سے علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا