Advertisements

جمعیت علماء اسلام کے رہنما و مدرسہ جامعۃ الحنیف الاسلامیہ گلشن حسین کے نگران اعلیٰ مولانا محمد احمد جالندھری کا افطار ڈنر

Iftar Dinner hosted by Maulana Muhammad Ahmad Jalandhari, leader of Jamiat Ulema-e-Islam and Chief Supervisor of Madrasa Jamiatul Hanif Al-Islamia Gulshan-e-Haseen.
Advertisements

مدیر احسان احمد سحر, حکیم محمد حسنین چوھان,جان محمد چوھان ,حاجی محمد ارشد, چوہدری اللہ دتہ, چوہدری سعید احمد, چوہدری مدثر مولانا قاری محمد افضل, مولانا حفیظ الل,ہ مفتی محمد عرفان, بشیر احمد مغل اور مہتمم مدرسہ قاری محمد ذیشان جالندھری سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی

احمد پور شرقیہ( جان محمد چوھان سے ) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے رہنما و مدرسہ جامعۃ الحنیف الاسلامیہ گلشن حسین کے نگران اعلیٰ مولانا محمد احمد جالندھری کی جانب سے دیے گئے افطار و ڈنر میں مدیر نوائے احمد پور شرقیہ احسان احمد سحر جمیعت علمائے اسلام (ق) پنجاب کے رہنما حکیم محمد حسنین چوھان ایوارڈ یافتہ سماجی کارکن جان محمد چوھان حاجی محمد ارشد بیٹری سروس والے چوہدری اللہ دتہ چوہدری سعید احمد شوروم والے پرنسپل النور پبلک سکول چوہدری مدثر مولانا قاری محمد افضل مولانا حفیظ اللہ مفتی محمد عرفان بشیر احمد مغل اور مہتمم مدرسہ قاری محمد ذیشان جالندھری سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی

Advertisements

افطار و ڈنر کے موقع پر مولانا محمد احمد جالندھری نے بتایا کہ مختلف مخیر حضرات کی جانب سے جامعۃ الحنیف مدرسے میں یکم رمضان المبارک سے سحری اور افطاری پورے رمضان شریف دسترخوان سجایا جاتا ہے اور اس میں مختلف مکاتب فکر کے افراد شریک ہو کر سحری و افطاری کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ اصل خدمت انسانیت کی خدمت ہے رمضان المبارک میں روزہ داروں کو سحری و افطاری کرانا ایک نیک عمل ہے افطاری کے موقع پر مولانا محمد احمد جالندھری نے خدا کے حضورؐ دعا میں ملکی سلامتی اور استحکام پاکستان کی سر بلندی کے لیے دعا کرائی