Advertisements

حلقے کی محرومیوں کو دور کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا، سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف، ملک ایاز محمود کلیار

Malik Ayaz Mehmood Kaliar
Advertisements

سمہ سٹہ (نامہ نگار)حلقے کی محرومیوں کو دور کرنے کی بھرپور کوشش کروں گا سینئر رہنما پکستان تحریک انصاف ملک ایاز محمود کلیارتفصیل کے مطابق سنیئر رہنما پاکستان تحریک انصاف ملک ایاز محمود کلیار کی بڑی کامیابی خان پور نورنگا تحصیل صدر کے علاقے کی آرائیں برادری ملک ایاز محمود کلیار پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ملک ایاز محمود کلیار نے کہا کہ علاقے کی تیس سال سے محرومیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے ابپاکستان تحریک انصاف کے دور میں ترقیاتی کام شروع ہورہے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ یونین خان پورنورنگا میں سردار ملک عامر یار وارن اور ملک احمد عثمان چنڑ کی قیادت میں علاقے میں جلد از جلد مزید ترقیاتی کام شروع ہوجائے گے ہم آپ کے کام کر کے آپ پر احسان نہیں کرتے آپ ہمیں ووٹ دیتے ہیں آپ کے ووٹوں کی طاقت سے ایوانوں میں جاتے ہیں اپوزیشن کے کرپٹ ٹولوں حکومت کے خلاف شازشیں پہلے طرح ناکام ہونگی پھر آنے والا دور پاکستان تحریک انصاف کا ہوگا اس موقع پر سینئر رہنما ملک ناظم نے کہا کہ پچھلے دور میں نمائندے ووٹ لیکر شکل بھی نہیں دکھاتے تھے اب وقت بدل چکا ہے آپ ووٹ دیتے وقت انیوالے نمائیندوں سے حساب مانگیں اس موقع پر خان پور مرچاں والا کی آرائیں کی برادری پی ٹی آئی میں شمولت کرنے والے محمد اسلام، چوہدری ارشد، چوہدری شریف، ملک مدنی،محمد عامر ,چوہدری اشفاق چوہدری ثاقب، چوہدری مزمل ملک عباس کلیار ملک حفیظ چنڑ ظہور احمد نے اپنے پینل کے ساتھ مسلم لیگ ن کو خیر باد کہہ کر ملک ایاز محمود کلیار کی مکمل حمایت کا اعلان کیا