اوچ شریف کے محلہ جمال درویش میں سفاک شوہر نے گلہ دبا کر اپنی حاملہ بیوی کا چراغ گل کر دیا
Advertisements
پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقتولہ ملوکاں بی بی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دی ملزم خلیل احمد گرفتار
اوچ شریف (کرائم رپورٹر ) اوچ شریف کے محلہ جمال درویش میں سفاک شوہر نے گلہ دبا کر اپنی شریک حیات کا چراغ گل کر دیا تفصیلات کے مطابق اوچ شریف کے محلہ جمال درویش میں سفاک شوہر خلیل احمد بڈانی نے گھریلو ناچاقی پر 30 سالہ حاملہ بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گلا دبا کر کر قتل کر دیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقتولہ ملوکاں بی بی کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دی اور سفاک شوہر ملزم خلیل احمد کو گرفتار کرکے کاروائی شروع کر دی
Advertisements