پکی پل کے قریب دو کاروں میں تصادم کے نتیجہ میں میاں بیوی شدید زخمی

Advertisements
خاوند پرویز اختر اور اُس کی اہلیہ شمسہ بی بی کو علاج کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پورشرقیہ داخل کر دیا گیا
احمد پور شرقیہ (نامہ نگار ) دو کاروں میں تصادم کے نتیجہ میں میاں بیوی شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیل کے مطابق احمد پور شرقیہ کے نواحی علاقہ پکی پل کے قریب دو کاروں میں تصادم کے نتیجہ میں خاوند پرویز اختر اور اُس کی اہلیہ شمسہ بی بی شدید زخمی ہو گئے ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور انہیں علاج کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پورشرقیہ داخل کر دیا گیا ہے۔
Advertisements