ضلع بہاولپور کی رہائشی ھندو فیملی نے علامہ قاری محمد عمران سعیدی کے ہاتھ پر اسلام قبول کر لیا
Advertisements
فیروزہ ( رپورٹ محمد باقرالزمان) ضلع بہاولپور کی رہائشی ھندو فیملی نے علامہ قاری محمد عمران سعیدی بانی و مہتمم جامعہ اسلامیہ سعیدیہ عمران العلوم اڈا 87 فیروزہ کے ہاتھ پر عوامی اجتماع میں کلمہ طیبہ پڑھ کر اسلام قبول کر لیا,جن کے اسلامی نام بھنگی رام ولد شماریا رام سے محمد قاسم اور اس کی بیوی رانی مائی عرف سیبو مائی سے زینب بی بی بھی رکھ دیے گئے ہیں یاد رہے صوبہ پنجاب اور صوبہ سندھ اور بیرون ملک کے اب تک یکے بعد دیگرے ھندو مذھب کے 235 غیر مسلم افراد تبلیغ دین اور اسلام کی حقانیت سے متاثر ہو کر علامہ قاری محمد عمران سعیدی کے ہاتھ پر بھرے مجمع میں اسلام قبول کر چکے ہیں
Advertisements