اسسٹنٹ کمشنر احمد ندیم ہاشمی کی زیر صدارت ڈینگی سے بچاؤ کے لیے محکمہ صحت کا اجلاس افسران کی شرکت

Advertisements
احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر احمد پور شرقیہ احمد ندیم ہاشمی کی سربراہی میں ڈینگی سے بچاؤ سے متعلق ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ سے میٹنگ منعقد کی گئی۔ آپکو ڈینگی واٸرس کے خاتمے کیلٸے استعمال کی جانے والی موجود ادویات،سازوسامان اور مشینری کے بارے میں بھی بتایا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ڈینگی سے بچاؤ کے لیے موثر اور بہتر اقدامات کرنے پر زور دیا اور متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں کہ ڈینگی سے بچاؤ مہم کو آگے بڑھاٸیں اور اس سے بچاو کیلٸے لوگوں کو آگاہ کریں۔