Advertisements

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اقبال مکول کا ابن مریم چرچ اسلامی کالونی بہاولپور کا دورہ

Health CEO Dr. Iqbal Makool visits Ibn Maryam Church
Advertisements

  احمدپورشرقیہ (نامہ نگار  ) سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اقبال  مکول نے ابن مریم چرچ اسلامی کالونی بہاولپور میں وزٹ کیا اور اپنے سٹاف کو تلقین کی کہ تمام لوگوں کی ویکسینیشن کی جائے اور اور تقریبا تمام کمیونٹی  پہلے ہی  ویکسینیشن کرا چکی ہے سی ای او ہیلتھ بہاولپور نے اپنے سٹاف کو اچھی کارکردگی  ک پر داد بھی دی۔