احمد پور شرقیہ کے علاقے پل صدیق آباد نوشہرہ جدید کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ
Advertisements
کار اور ٹریکٹر ٹرالی آمنے سامنے ٹکرا گئے, ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے
احمدپورشرقیہ (نامہ نگار)احمد پور شرقیہ کے علاقے پل صدیق آباد نوشہرہ جدید کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں کار اور ٹریکٹر ٹرالی آمنے سامنے ٹکرا گئے۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہو گئے
Advertisements

