Contact Us

حضرت خواجہ محکم الدین سیرانی کے سالانہ 249ویں پانچ روز عرس کی تقریبات خانقاہ شریف میں اختتام پزیر

Hazrat Khawaja Muhukamuddin Sirani Urs

سمہ سٹہ(ملک طارق آرائیں ) برصغیر ہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت خواجہ محکم الدین سیرانی رح کے سالانہ 249ویں پانچ روز عرس کی تقریبات خانقاہ شریف سمہ سٹہ میں ختم شریف کے بعد اختتام پزیر ہوگئی ہیں بزرگان دین کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر دنیا اور آخرت میں کامیابی سے ہمکنار ہوسکتے ہیں سجادہ نشین دربار عالیہ حضرت خواجہ محکم الدین سیرانی صاحبزادہ خواجہ میاں امان اللہ اویسی، تفصیل کے مطابق برصغیر ہند کے عظیم بزرگ حضرت خواجہ محکم الدین سیرانی رح کے 248 ویں پانچ روزہ سالانہ عرس کی تقریبات ختم شریف کے بعد اختتام پذیر ہوگئی ملک وملت کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا سجادہ نشین دربارعالیہ خانوادہ اویسیہ حضرت خواجہ میاں امان اللہ  نےکرائی خانوادہ اویسیہ کے صاحبزادہ گان میں سابق ایم این اے ووفاقی چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور میاں نجیب الدین اویسی، سابق ایم پی اے میاں سیف اللہ اویسی، میاں محمد یقوب اویسی، میاں میاں خالد صابری اویسی ،

صاحبزادہ سابق ایم پی اے میاں محمد شعیب اویسی، میاں شہزاد اویسی،میاں محمد حسان اویسی ،میاں عثمان نجیب اویسی،میاں محمد فہد اویسی، میاں احمد سلطان اویسی، میاں حارث اویسی،میاں غلام غوث ،میاں عمر اویسی،میاں میرل اویسی،میاں امام بخش اویسی ودیگر خانوادہ اویسیہ کےصاحبان نے شرکت کی عرس حضرت خواجہ محکم الدین سیرانی کے موقع ہرسجادہ نشین درباعالیہ صاحبزادہ میاں امان الللہ اویسی نے کہا کہ بزرگان دین کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر دنیا اور آخرت میں کامیابی سے ہمکنار ہوسکتے ہیں ان عظیم ہستیوں نے حضوراکرم اور صحابہ کے بعد دین اسلام اپنی دینی تعلیمات سے ہم تک پہنچایا جس کا فیض سے آج بھی ہم سب مستفید ہورہے ہیں پانچ روزہ عرس میں تھانہ سمہ سٹہ پولیس ایس ایچ او سجاد احمد سندھو کی طرف سے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئےعرس میں شریک علامہ سید منظور حسن شاہ ،علامہ اجمل اویسی،علامہ قاری شفیق قادری،جنید میمن،علی موسی کباڈیہ میمن،حاجی عمرمین،اویس میمن،ارشد پیرزادہ،ملک اعجاز آرائیں،سید حفیظ الرحمن شاہ،ایاز گورمانی،راوجمیل احمد ،فاروق عظیم بیبرس،آصف داجلی، فلک شیر مسن،ملک طارق آرائیں ،نظام الدین،سید ایاز شاہ،سعید احمد،ڈاکٹر اسمائیل،امین عباسی، امجد اعوان،راناایوب،علی رضا،ملک عتیق مسن،خادمین لنگر خانہ سیرانی حاجی موسی میمن حاجی عمر میمن خادم سیرانی ودیگر ہزاروں مریدین نے شرکت کی ۔سمیت عرس میں ملک بھر  خاص طور سندھ کراچی سھکر سے میمن حضرات نے خصوصی زائرین ومریدین نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی پانچ روزہ عرس کی تقریبات میں عقیدت مندوں اور زائرین طعام وقیام کا خصوصی انتظامات تھے

مزید پڑھیں