اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

حسن عسکری شیخ کی والدہ مرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ چوک فوارہ بہاولپور میں ادا کی گئی

Hassan Askari Sheikh MPA Mother's Funeral

نماز جنازہ میں سید عامر شاہ ، چوہدری خالد ججہ ، عارف عزیز شیخ ، مخدوم سبطین حیدر بخاری,جام حضور بخش لاڑ سمیت ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی


چنی گوٹھ + بہاول پور   (نامہ نگار) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے انڈسٹریز و ایم پی اے پی پی 248 بہاولپور حسن عسکری شیخ اور ڈائریکٹر انٹیلیجنس ایف بی آر اسلام آباد حسن ثاقب شیخ کی والدہ جو کہ گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے کے باعث 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں تھیں ، مرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ چوک فوارہ بہاولپور میں ادا کی گئی ، نماز جنازہ میں ایم پی اے سید عامر شاہ ، چوہدری خالد ججہ ایم پی اے ، سابق ایم این اے عارف عزیز شیخ ، مرکزی چیئرمین کسان بورڈ پاکستان جام حضور بخش لاڑ ، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما محمد علی احسن ،سابق تحصیل ناظم احمد پور شرقیہ مخدوم سبطین حیدر بخاری ، سابق چیئرمین یوسی یاسر سلیم شیخ ،مہر محمد صدیق ، ملک راشد نائچ ، جام محمد اسلم نہایہ ، چوہدری فلک شیر ، مہر محمد جمیل , سابق چیرمین یو سی سردار عمیر عبداللہ ڈاہر،سابق چیرمین یو سی شیخ خالد حمید ،شیخ دادو میاں ،ضرار خان لشاری, ،سابق جنرل سیکرٹری بار احمد پور شرقیہ میاں عبد المنعم مہند، سابق وائس چیئرمین یوسی چوہدری محمد خالد گجر ، ملک پرویز اختر رڈ ، سابق کونسلر جام سعید لاڑ ، سردار شریف خان لبانہ ،چوہدری اکرام الحق ، آصف خان عباسی ،مہر محمد رفیق ، کاشف گورائیہ ، یحییٰ کلاچی ،سجاد خان عباسی نمبردار ،مقامی تاجر راؤ رضوان علی ، سردار غازی خان ، سردار طارق خان عباسی، مخدوم امجد بخاری ، رانا محمد فاروق ،رانا ساجد غفار ، خان محمد لبانہ ، حاجی محمد اقبال مغل ، چوہدری عبد الغفار ، راؤ محمد عارف ریحان ،حافظ محمد عباس ، چوہدری عمر سعید ، سینئر صحافی احسان احمد سحر ، شاہد بشیر چوہدری ، اظہر اقبال مغل ،جان محمد چوہان ، عبد الحفیظ فہیم ،ملک آصف رڈ، شہریوں مہر ظفر محمود ، حاجی لیاقت علی سندھو ، چوہدری عمران سندھو، خورشید بھٹی ، مہر بشیر احمد سمیت سیکڑوں افراد نے شرکت کی ، مرحومہ کو بہاولپور کے قدیمی قبرستان ملوک شاہ میں سپردِ خاک کر دیا گیا ہے 

مزید پڑھیں