Advertisements

حسن عسکری شیخ اور حسن ثاقب شیخ کی والدہ ماجدہ کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و دعائیہ تقریب

Chanigoth
Advertisements

مورخہ 29 ستمبر بروز اتوار صبح دس بجے عارف عزیز شیخ کاٹن فیکٹری چنی گوٹھ میں منعقد ہو گی

چنی گوٹھ (نامہ نگار) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے انڈسٹریز پنجاب حسن عسکری شیخ ، ڈائریکٹر انٹیلیجنس ایف بی آر اسلام آباد حسن ثاقب شیخ کی والدہ ماجدہ اور اسد علی حسن شیخ کی دادی اماں جبکہ سابق ایم این اے عارف عزیز شیخ ، مقامی زمیندار اعلیٰ آصف عزیز شیخ ، امریکہ میں مقیم ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر شہزاد سمیع اور سابق چیئرمین یوسی راجڑہو یاسر سلیم شیخ کی چچی جو کہ چند روز قبل انتقال کر گئیں تھیں ان کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و دعائیہ تقریب کل مورخہ 29 ستمبر بروز اتوار صبح دس بجے عارف عزیز شیخ کاٹن فیکٹری چنی گوٹھ میں منعقد ہو گی ۔

Advertisements

۔