سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے اُنکے انتخاب کا کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔صوبائی حلقہ کے سرکردہ افراد کی مبارکباد
چنی گوٹھ (نامہ نگار)ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 248 بہاولپور حسن عسکری شیخ چیئرمین سٹیڈنگ کمیٹی برائے پاپولیشن ویلفیئر پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے ، سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے نےاُنکے انتخاب کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔صوبائی حلقہ کے سرکردہ افراد نے حسن عسکری شیخ کو پنجاب اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے پاپولیشن ویلفیئر کا چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور ان کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے