حسن عسکری شیخ کی سید منیر اختر شاہ کی وفات پر ان کے بڑے بھائی سید محمود اکبر شاہ سے اظہار تعزیت

Advertisements
چنی گوٹھ (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما حسن عسکری شیخ نے سابق چیئرمین ضلع کونسل بہاولپور و بزرگ سیاستدان سید محمود اکبر شاہ کے چھوٹے بھائی سید منیر اختر شاہ جو کہ بقضائے الٰہی برطانیہ میں انتقال کرگئے تھے۔ ان کے وفات پرسید محمود اکبر شاہ کی رہائش گاہ پر جا کر ان سے اظہار تعزیت کی اور مغفرت کے لئے دعا کی۔ اس موقع پر چوہدری عبد الغفار بینک والے، سماجی کارکن رانا ساجد غفار اور دیگر موجود تھے۔