اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

حسان خاور کو تبدیل کرنے کے حوالے سے ٹی وی چینل کی خبر بے بنیاد ہے۔ترجمان پنجاب حکومت

hassan khawar adviser to cm

 ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کو تبدیل کرنے کے حوالے سے ٹی وی چینل پر نشر ہونے والی خبر بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے

لاہور9دسمبر: ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کو تبدیل کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیااور اس ضمن میں ٹی وی چینل پر نشر ہونے والی خبر بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے – حسان خاور ترجمان پنجاب حکومت ہیں اور رہیں گے۔

مزید پڑھیں