Advertisements

پریس کلب حاصل پور کے نائب صدر ملک محمد ارشد گودا کا  نومنتخب صدربار میاں عبدالجبار ایڈووکیٹ کے اعزاز میں ظہرانہ

Hasilpur Press Club Vice President Malik Muhammad Arshad Goda Hosts Dinner in Honor of Newly Elected Bar President Mian Abdul Jabbar Advocate
Advertisements

ہمارے لیے یہ بھت بڑے اعزاز کی بات ہے کہ پریس کلب قائم خانی میڈیا گروپ سے وابستہ صحافی بارایسوسی ایشن کا بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہوا

ذوالفقار علی قائم خانی میاں عبدالجبار ایڈووکیٹ محمد افضل نظامی فیاض کھوکھر ملک عبدالغفار ملک ندیم حیدر ملک محمد اشد گودا کا خطاب

Advertisements


حاصل پور: پریس کلب قائم خانی میڈیا گروپ حاصل پور کے نائب صدر ملک محمد ارشد گودا نے بارایسوسی ایشن کے نومنتخب صدر میاں عبدالجبار ایڈووکیٹ کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جس سے ذوالفقار علی قائم خانی میاں عبدالجبار ایڈووکیٹ محمد افضل نظامی فیاض کھوکھر ملک عبدالغفار ملک ندیم حیدر ملک محمد اشد گودا نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیے یہ بھت بڑے اعزاز کی بات ہے کہ پریس کلب قائم خانی میڈیا گروپ سے وابستہ صحافی بارایسوسی ایشن کا بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہوا

انھوں نے کہا کہ پریس کلب قائم خانی میڈیا گروپ حاصل پور کا واحد میڈیا گروپ ہے جس میں تمام پروفیشنل صحافی شامل ہیں جو ہر شعبے میں فعال کردار ادا کررہے ہیں ہم بلیک میلنگ کی صحافت پر یقین نہی رکھتے شہر کی تعمیرو ترقی خوشحالی اور معاشرتی ناسوروں کے خلاف کام کرتے رہیں گے ہم قلم کی حرمت پر کبھی بھی آنچ نہی آنے دیں گے ہم سب متحد تھے اور رہیں گے میاں عبدالجبار ایڈووکیٹ صدر بار ایسوسی ایشن کا تقریب میں پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا