سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی آئندہ ہفتے وطن واپسی کا امکان
Advertisements
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا۔
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی آئندہ ہفتے وطن واپسی کا امکان ہے، وہ اڑھائی ماہ امریکہ میں قیام کے بعد وطن واپس آرہے ہیں۔
Advertisements
بتایا جا رہا ہے کہ حمزہ شہباز شریف کو وطن واپسی پر پارٹی میں اہم ذمہ داری بھی سونپی جائے گی۔