Advertisements

حافظ مظفر کریم ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کی سیشن جج ریٹائرڈ سعید اللہ مغل کو صحت یابی پر مبارکباد گلدستہ پیش

Hafiz Muzzafar Karim Advocate High Court
بہاولپور:حافظ مظفر کریم ایڈووکیٹ ہائی کورٹ سیشن جج ریٹائرڈ سعید اللہ مغل کو اُنکے دفتر میں صحتیابی پر گلدستہ پیش کر رہے ہیں محترمہ مہرین ضیاء ایڈووکیٹ بھی موجود ہیں
Advertisements


میرںن ضیاء ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ہمراہ تھیں ،سعید اللہ مغل سیشن جج ریٹائرڈ کا حال ہی میں آنکھ کا کامیاب آپریشن ہوا تھا

بہاولپور (سٹاف رپورٹر) سینیئر معروف قانون دان حافظ مظفر کریم مغل ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے  سیشن جج ریٹائرڈ سعید اللہ مغل کے دفتر میں ان سے ملاقات کی انہیں ان کی صحت یابی پر مبارکباد دی اور  اُنہیں گلدستہ بھی پیش کیا محترمہ مہرین ضیا ایڈوکیٹ ہائی کورٹ ان کے ہمراہ تھیںخیال رہے کہ سعید اللہ مغل کا حال ہی میں آنکھ کا کامیاب آپریشن ہوا تھا اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ملک مظفر کریم نےسعید اللہ مغل کی لیگل خدمات کو سراہا جبکہ دونوں سینئر وکلاء نے با ہمی دلچسپی کے امور اور وکلاء برادری کو درپیش مسائل کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو کی

Advertisements