اخبار پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

گجرات کو پنجاب کے 10 ویں ڈویژن کا درجہ دے دیا گیا

Pervaiz Elahi

لاہور17 اگست:…… وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے گجرات کو پنجاب کے 10 ویں ڈویژن کا درجہ دے دیا – سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو نے گجرات ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا- نوٹیفکیشن کے مطابق نئے ڈویژن میں 3 اضلاع شامل ہوں گے-منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد اور گجرات نئے ڈویژن کا حصہ ہوں گے- گجرات میں نیا ڈویژنل ہیڈ کوارٹر کمپلیکس تعمیر کیا جائے گا-

مزید پڑھیں