Advertisements

چنی گوٹھ اور نواحی علاقوں میں سبز ہلالی پرچموں کی بہار

Channi Goth
Advertisements

جشن آزادی کے حوالے سے زبردست جوش و خروش پورا شہر ملی نغموں سے گونج اٹھا

چنی گوٹھ (نامہ نگار ) چنی گوٹھ، مہند شریف، ملاں والی، طاہر والی ، بلہ جلھن اور کوٹ خلیفہ میں گلی کوچے سبز ہلالی پرچموں سے سجنے لگے، جھنڈیاں، بیجز اور ٹوپیاں بھی فروخت ہو رہی ہیں، 4 1 اگست کی مناسبت سے جہاں سجاوٹی سامان سے دکانیں بھری ہیں، وہیں شہر کے مختلف مقامات پر ٹھیلوں پر بھی سامان کی فروخت جاری ہے اور ملی نغموں سے بھی پورا شہر گونج رہا ہے۔

Advertisements