Advertisements

حکومت نے ڈیزل 32 روپے 63 پیسے سستا پٹرول 2 روپے 97 پیسے فی لٹرمزید مہنگا کر دیا

Petrol
Advertisements

اسلام آبا د: حکومت نے ڈیزل 32 روپے 63 پیسے سستا پٹرول 2 روپے 97 پیسے فی لٹرمزید مہنگا کر دیا پٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل 32 روپے 63 پیسے سستا کر دیا گیا، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 363 روپے 6 پیسے فی لٹر ہوگئی ہے۔ دوسری جانب پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لٹر اضافہ ہونے سے نئی قیمت 337 روپے 51 پیسے فی لٹر مقرر ہوگئی ہے۔ پٹرولیم منصوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، نئی قیمتوں کا اطلاق 20 اگست تک ایک دن کے لیے ہوگا۔

Advertisements