Advertisements

عوام کیلئے خوشخبری، پٹرول مزید 4، ڈیزل 5 روپے فی لٹر سستا

Good News for Public as Petrol Gets Cheaper by Another Rs4, Diesel by Rs5 per Litre
Advertisements

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 4 روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی قیمت 314 روپے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 348 روپے فی لٹر ہوگئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 26 نومبر تک کے لیے ہوگا۔

Advertisements