Advertisements

صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر کو صوبہ بدر کر دیا گیا

"PTI Khyber Pakhtunkhwa President Junaid Akbar expelled from the province"
Advertisements

اراکینِ قومی اسمبلی سلیم الرحمٰن، سید محبوب شاہ ڈاکٹر امجد علی خان اور ایم پی اے نعیم خان کو بھی صوبہ بدر کیا گیا۔

گلگت بلتستان : صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر کو صوبہ بدر کر دیا گیا – ذرائع کے مطابق اراکینِ قومی اسمبلی سلیم الرحمٰن، سید محبوب شاہ ڈاکٹر امجد علی خان اور ایم پی اے نعیم خان کو بھی صوبہ بدر کیا گیا۔- اِس موقع پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے جنید اکبر خان کا کہنا تھا کہ ہم امن و امان قائم رکھنے کیلئے یہاں سے جا رہے ہیں، اگر کسی اور جماعت کا رہنما مہم کیلئے آیا تو دوبارہ واپس آئیں گے۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ پورے گلگت بلتستان کی پولیس بھی آ جائے، ہم واپس نہیں جائیں گے۔

Advertisements