Advertisements

اوچ شریف میں روزنامہ جنگ کے نامہ نگار اظہرعلی دانش کے ماموں غلام شبیر انتقال کر گئے

Advertisements

اوچ شریف(نامہ نگار) اوچ شریف میں روزنامہ جنگ کے نامہ نگار اظہرعلی دانش کے ماموں غلام شبیر انتقال کر گئے جن کی نماز جنازہ آج بروز بدھ 9 بجے بمقام دربار حضرت سید صدر الدین راجن قتال محلہ بخاری اوچ شریف میں ادا کی جائے گی #