Advertisements

جنرل سید عامر رضا نے کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں، گارڈ آف آنر پیش

General Syed Aamer Raza assumes responsibilities as Commander National Strategic Command, presented Guard of Honour
Advertisements

آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی۔

 کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

Advertisements

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل سید عامر رضا کو کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ مقرر کیے جانے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل سید عامر رضا نے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا

آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جنرل سید عامر رضا کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔