احمدپورشرقیہ میں نمازعیدالضحیٰ کے مختلف مقامات پر اجتماعات
احمدپورشرقیہ ( نامہ نگار) احمدپورشرقیہ میں نمازعیدالضحیٰ کے مختلف مقامات پر اجتماعات ہوں گے۔ سب سے بڑا اجتماع مرکزی عید گاہ میں محمود پار ک میں ہو گاجہاں مفتی عبدالباسط سات بجے نمازعید پڑھائیں گے۔ مسجد علی لاری اڈا میں مولانا عبدالعزیز فیضی ساڑھے چھ بجے ، مسجد عزیزیہ میں چوک چاچابستی مولانا عبیدالرحمان ساڑھے چھ بجے ، جامعۃ الحنیف گلشن حسین میں مولانا علامہ محمدا حمد جالندھری 5:45، بجے، مدرسہ سید نا فاروق اعظم موضع عنایت پور حافظ ہٹی کلاب میں قاری حفیظ اللہ چھ ، بجے ۔ مدرسہ جامعہ خلفاء الراشدین محمود کالونی میں مفتی محمد اقبال سوا چھ بجے ، جامع مسجد غلہ منڈی میں مفتی اکرام المحسن فیضی، دربار آستانہ فیضیہ محلہ قریش آباد میںمفتی اہتشام المحسن فیضی سات بجے۔ ڈیر ہ نواب صاحب مرکزی عید گاہ میں مفتی محمد محسن فیضی سوا سات بجے ۔ مسجد بلا ل شاد ما ن کالونی میں سا ت بجے۔ شاہی والا جامع مسجد میں مولانا عبدالمنان ساڑھے چھ بجے ، جامع مسجد مدرسہ خلفاء الراشدین میں محلہ اسلام پور ہ میں مولانا محمد عمر فارو ق قریشی ساڑھے چھ بجے، جامعہ مسجد خضریٰ میں مفتی قاضی حبیب الرحمان محلہ مدنی میں ساڑھے چھ بجے۔ جامع مسجد گلزار ٹاؤن میں پروفیسر مولانا رضوان سوا چھ بجے۔ جامع مسجد نمرہ چوک عباسیہ ساڑھے چھ بجے۔ جامع مسجد عمربن عبدالعزیز چھ بجے ۔جامع مسجد یوسف تبلیغی مرکز ساڑھے چھ بجے ۔ مولانا محمد اسماعیل ، جامع مسجد مدرسہ ابوہریرہ نزد چونگی پیر واہ ساڑھے چھ بجے۔ مولانا شاھد محمودکالری، مرکزی عید گاہ اہلحدیث میں مولانا شیخ محمد یعقوب ساڑھے چھ بجے ، جامعہ فریدیہ مہرویہ نزد بہا ول واہ موڑ میں مولانا عاشق فریدی مہروی چھ بجے۔ جامع مسجد عباسیہ محلہ عباسیہ میں مولانا قاری محمد بشیر احمد ساڑھے چھ بجے اور جامع مسجد سیٹلائٹ ٹاؤن میں پیر جی سید قاری عبدالعلیم شاہ ساڑھے چھ بجے عیدالضحیٰ کی نما ز پڑھائیں گے۔