معروف عالم دین مولانا محمد احمد جالندھری کی صاحبزادی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
نماز جنازہ میں ضلع بھر سے علمائے کرام سیاسی و سماجی شخصیات وکلاء صحافیوں معززین علاقہ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
احمد پور شرقیہ: معروف عالم دین ممبر ڈسٹرکٹ امن کمیٹی مولانا محمد احمد جالندھری کی صاحبزادی مولانا محمد ذیشان جالندھری کی ہمشیرہ بقضاۓ الہی سے وفات پا گئی مرحومہ کی نماز جنازہ جامعتہ الحنیف الاسلامیہ میں مولانا محمد احمد جالندھری کی امامت میں ادا کردی گئی
نماز جنازہ میں ممبر ان ڈسٹرکٹ امن کمیٹی مولانا محمد اشفاق سلفی خواجہ محبوب الحسن شیخ محمد ایوب امیدوار ایم پی اے میاں بلیغ الرحمن سابق سٹی کونسلر مرتضی احمد قریشی سابق سٹی کونسلر محمد طالب خان سابق سٹی کونسلر میر عمر سعود صدر انجمن تاجران محمد ارشد راجپوت آفتاب احمد خان ڈاہر محمد ارحم سلیم قادری نعیم خان اکاخیل سرپرست میڈیا احسان احمد سحر صدر میڈیا کلب شیخ عزیز الرحمن آغا محمد سلیم سماجی کارکن جان محمد چوھان ڈاکٹر عبدالماجد بھٹی قاری عبدالمنان مولانا مظہر الحق مولانا عبدالشکور قاری عبدالمجید نون قاری محمد اکمل حافظ محمد زکریا چوہدری مدثر جام حنیف پٹرولنگ پولیس افیسر جام محمد لطیف اور بشیر احمد مغل سمیت ضلع بھر سے علمائے کرام سیاسی و سماجی شخصیات وکلاء صحافیوں معززین علاقہ شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کو سپرد خاک کر دیا گیا

