Advertisements

ایران کے شہید رہنما آیت اللہ خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی: برطانوی اخبار کا دعویٰ

"Funeral prayer of Iran's martyred leader Ayatollah Khamenei has been offered: British newspaper claims"
Advertisements

نماز جنازہ تہران میں انتہائی سکیورٹی میں جمعرات کو ادا کی گئی۔ اخبار کے مطابق نماز جنازہ میں علی خامنہ ای کے اہل خانہ اور کچھ سرکاری عہدے داروں نے شرکت کی۔ 


برطانوی اخبار کی اس خبر کی  تاحال تصدیق نہیں ہوسکی ۔ اس حوالے سے ایران کی جانب سے بھی فی الحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

Advertisements

لندن: برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے شہید رہنما سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ دی ٹیلی گراف نے خبر دی ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای کی نماز جنازہ تہران میں انتہائی سکیورٹی میں جمعرات کو ادا کی گئی۔ اخبار کے مطابق نماز جنازہ میں علی خامنہ ای کے اہل خانہ اور کچھ سرکاری عہدے داروں نے شرکت کی۔

برطانوی اخبار کی اس خبر کی دیگر ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہوسکی ۔ اس حوالے سے ایران کی جانب سے بھی فی الحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔ یاد رہے کہ آیت اللہ خامنہ ای 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر کیے گئے حملوں کے پہلے روز اپنے چند اہلِ خانہ سمیت شہید ہوئے تھے۔ ان کے ساتھ ایران کے کئی اعلیٰ فوجی کمانڈرز اور مشیران بھی شہید ہوئےتھے جن میں میجر جنرل عبدالرحیم موسوی، ریئر ایڈمرل علی شمخانی اور میجر جنرل محمد پاکپور شامل تھے