شہر احمد پور شرقیہ میں بجلی کے بھاری بلز اور بے جا ٹیکسز کے خلاف 29 اگست بروز منگل مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

Arshad Rajpoot

مرکزی انجمن تاجران احمد پور شرقیہ کے صدر محمد ارشد راجپوت کے اعلان کے مطابق 29 اگست بروز منگل کو شہر احمد پور شرقیہ میں  بجلی کے بھاری بلز اور بے جا ٹیکسز کے خلاف مکمل پرامن شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی

اس موقع پر شہر کے تمام تجارتی و کاروباری ادارے اور مارکیٹیں بند رہیں گی صدر مرکزی انجمن تاجران محمد ارشد راجپوت نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فی الفور بجلی کے بلز میں بھاری اضافہ اور بے جا ٹیکسز کو واپس لے

مزید پڑھیں