میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی لیفٹیننٹ کرنل وسیم اور لیفٹیننٹ کرنل فہد عالم خان نے جیتنے والی ٹیم الغفار کرکٹ کلب کو و وننگ ٹرافی دی
احمدپورشرقیہ (نامہ نگار)جشن آزادی کے موقع پر بریگیڈ یئراورنگزیب کی سرپرستی میں دوستانہ کرکٹ میچ کروایا گیا جس میں احمد پور ایسٹ سے الغفار کرکٹ کلب اور 5 پنجاب شیر دل کرکٹ کلب کہ مابین میچ کروایا گیا -پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے الغفار کرکٹ کلب نے 10 اوورز میں 180 رنز کیے بعد میں بیٹنگ کرتے ہوئے 5 پنجاب شیر دل نے 125 رنز بنائے میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی لیفٹیننٹ کرنل وسیم اور لیفٹیننٹ کرنل فہد عالم خان نے جیتنے والی ٹیم الغفار کرکٹ کلب کو و وننگ ٹرافی دی