دوموٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجہ میں چودہ سالہ نوجوان جاں بحق ،چارافراد زخمی
Advertisements
نواحی موضوع گھڑی کنڈی کے قریب دوموٹر سائیکلوں میں حادثہ, ۔زخمیوں رضاء،احمد،عثمان اور حسنین کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
احمدپورشرقیہ (نامہ نگار)دوموٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجہ میں چودہ سالہ نوجوان نے جاں بحق ،چارافراد زخمی ہو گئے ۔تفصیل کے مطابق نواحی موضوع گھڑی کنڈی کے قریب دوموٹر سائیکلوں میں حادثہ کے نتیجہ میں چودہ سالہ نوجوان مکی جاں بحق ہو گیا ۔جبکہ چار افراد رضاء،احمد،عثمان اور حسنین زخمی ہو گئے ۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
Advertisements

