اوچشریف کی نواحی بستی حافظاں میں کرنٹ لگنے سے چار سالہ بچہ ریان جاں بحق

Advertisements
ماں کپڑے استری کر رہی تھی کے ساتھ کھیلتے ہوئے بچے نے بجلی کے بورڈ میں ہاتھ دے دیا جس سے اسکی موت واقع ہو گئی
اوچ شریف( کرائم رپورٹر )اوچ شریف :4سالہ کمسن بچہ بجلی کے بورڈ میں ہاتھ دینے سے چمٹ گیا کرنٹ لگنے سےجاں بحق ،بچہ کی ماں کپڑے استری کر رہی تھی کہ ساتھ کھیلتا بیٹا ریان نے بورڈ میں ہاتھ دے دیا اسپتال لے جایا گیا جانبر نہ ہو سکا،ماں غم سے ڈھال ،تفصیل اوچ شریف کے نواحی علاقہ بستی حافظاں میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے چار سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا ہے بتایا جاتا ہے بچے کی ماں گھر میں کپڑے استری کر رہی تھی کہ ساتھ کھیلتا ہوا بیٹا ریان نے بجلی کے بورڈ میں ہاتھ دے دیا اورچمٹ گیا کرنٹ لگنے سے بے ہوش ہو گیا جسے فوری طبی امداد کے لیے اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا کمسن بیٹے کی وفات پر ماں غم سے نڈھال ۔۔۔۔۔
Advertisements