چار نامعلوم کارسوارڈاکو ٹریلر ڈرائیور کو زخمی کرکے پرس چھین کر فرار ہوگئے

Advertisements
احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) چار نامعلوم کارسوارڈاکو ٹریلر ڈرائیور کو زخمی کرکے پرس چھین کر فرار ہوگئے ۔تفصیل کے مطابق مقامی پٹرول پمپ کے سامنے کار میں سوار چار نامعلوم ڈاکوؤں نے ٹریلر ڈرائیور کو روک کر اس سے پرس چھیننے لگےمزاحمت پر اسے ٹانگ پر گولی مار کر زخمی کردیا اور پرس چھین کر فرار ہوگئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے
Advertisements