Contact Us

چار مسلح نامعلوم ڈاکو تین شہریوں سے موٹر سائیکل موبائل فون اور ہزاروں روپے نقدی لوٹ کر فرار

Constable Waseem injured in Chanigoth due to the firing of one drug pedlar in Chanigoth bazar

15 پر اطلاع کرنے پر مقامی پولیس جائے وقوعہ تھانہ چنی گوٹھ کے علاقے اڈا رضوان آباد کے مقام پرپر پہنچ گئی ۔


چنی گوٹھ (نامہ نگار) چار مسلح نامعلوم ڈاکو تین شہریوں سے ایک موٹر سائیکل موبائل فون اور ہزاروں روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے ، تفصیل کے مطابق تھانہ چنی گوٹھ کے علاقے اڈا رضوان آباد کے مقام پر چار مسلح نامعلوم نقاب پوش ڈاکو سرشام تین شہریوں صفدر بھٹی سکنہ بستی بھٹیاں سے موٹر سائیکل ، حاجی اکرم کلیار سکنہ چنی گوٹھ شہر سے 55 ہزار روپے نقدی اور موبائل فون جبکہ ایک شہری سے تین ہزار روپے نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے ، 15 پر اطلاع کرنے پر مقامی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی

مزید پڑھیں