ون ڈش احکامات کی خلاف ورزی بہاولپور کے مشہورفورسیزن ریسٹورینٹ کا میرج لان سیل

Advertisements
بہاولپور (نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی فضل الرحمن نے ون ڈش احکامات کی خلاف ورزی پر چھاپہ مارکربہاولپور کے مشہور ریسٹورینٹ فورسیزن کے میرج لان کو سیل کردیا