Advertisements

محلہ صفرانی میں ایک گھر کےخستہ حال برآمدے کی چھت گرنے سے چار افراد زخمی

AhmedpurEast map
Advertisements

اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم مو قع پر پہنچی اور زخمیوں کو ملبے تلے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا

احمدپورشرقیہ (نامہ نگار) خستہ حال برآمد ے کی چھت گرگئی ملبے تلے دب کر چار افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیل کے مطابق محلہ صفرانی میں واقع ایک گھر کے برآمدے کی چھت گرنے سے پنتالیس سالہ خالدہ بی بی اوراٹھارہ سالہ حنا ء بی بی سمیت چار افراد زخمی ہوگئے اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم مو قع پر پہنچی اور زخمیوں کو ملبے تلے سے نکال کر ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ 

Advertisements