سابق وزیر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی سیاسی جماعت عوامی پارٹی پاکستان کی افتتاحی تقریب چھ جولائی بروز ہفتہ اسلام اباد میں ہوگی
Advertisements
احمد پور شرقیہ( نامہ نگار ) سابق وزیر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نئی سیاسی جماعت عوامی پارٹی پاکستان کی افتتاحی تقریب چھ جولائی بروز ہفتہ کو اسلام اباد میں ہوگی – تقریب میں سابق وزیراعظم عوام اور میڈیا کے سامنے اپنا منشور پیش کریں گے اور ترجیحات سے آگاہ کریں گے۔